: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) غیر سبسیڈ ی شدہ پکوا ن گیس کی سلنڈ ر س کی قیمت میں فی سلنڈ ر 16.50 ر وپئے ا ضا فہ کے چند دن بعد آ ج حکو مت نے کہا کہ ا ضا فہ سے ایک فیصد سے بھی کم صا ر فین پر اثر پڑے گا ۔ غیر سبسیڈ ی وا لے ایل پی جی کے قیمت یکم جو
لا ئی کو دہلی میں فی سلنڈر 922.50 ر وپے کر دی گئی۔ صا ر فین کو فی ا لحا ل سبسیڈ ی کے سا تھ 12 سلنڈ ر س کا کو ٹہ دیا جا ر ہا ہے۔ ایل پی جی کے قیمت میں 6 ما ہ میں یہ پہلا ا ضا فہ ہے۔ حکو مت کی جا نب سے جا ری کر دہ ایک بیا ن میں آ ج کہا گیا کہ 99 فیصد سے ز ا ئد صا ر فین سا لا نہ 12 سلنڈ ر س سے بھی کم ا ستعما ل کر تے ہیں۔